کریم نگر ۔ /30 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرسلہ پولیس نے اطلاع دی ہے کہ تنگلا پلی منڈل کراس روڈ کے متوطن وہنگلی بھکتاہتی کو گرفتار کرلیتے ہوئے اس کے پاس سے 38 تولے سونا 71 تولے چاندی اور 43 ہزار روپیہ نقد برآمد کرلئے ۔ جملہ مالیہ 12لاکھ روپئے ہوتی ہیں ۔