گمبھی راو پیٹ؍ سرسلہ۔ 3 ڈسمبر سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی سرسلہ سے ریاستی وزیر و بی آر ایس ورکینگ پریسڈینٹ کیبتارک رماراو نے حسب سابقہ سرسلہ پر اپنا چوتھی بار قبضہ جمع لیا، رائے شماری کا آغاز صبح آنٹھ بجے سوشیل ویلفیئر اسکول بدینہ پلی منڈل تنگلہ پلی عمل۔ میں آیا سب سے پہلے پوسٹل بیلٹ گنتی عمل میں لائی گئی جس میں کے ٹی آر کو ہی سبقت رہی بعدا ازاں ای وی ایس مشین کے ووٹوں کی گنتی رونڈ وایز عمل میں آئی جس میں بھی کیٹی آر نے آپنے قریبی کانگرسی امیدوار کے کے مہیندر ریڈی پر سبقت حاصل کرتے ہوے 29845 ووٹوں کی اکثریت سے کام ہے بھی حاصل کر لی،اسطرح بی آر ایس امیدوراکے ٹی آر کو 88761 اور کانگریس امیدورا کے کے مہیندریڈی کو 58916 ، بی جے پی امیدوراہ رانی ردرماں دیوی کو 18184،بی ایس پی امیدور پٹلہ بھومیش کو 7524، بی جے پی باغی و آزاد میدورا لگیشٹی سرینواس کو2536، اور ال انڈیا فارویڈ بلاک پرتی پاکا سریش کو 1161ووٹس حاصل ہوئے۔
