سرسلہ ۔سرسلہ کے ٹی آر ایس اقلیتی و حرکیاتی نوجوان آج حیدرآباد کے پرگتی بھون میں نے حلقہ سے نمائندگی کرنے والے رکن اسمبلی وریاستی وزیر کے ٹی راما راؤ سے ملاقات کرتے ہوئے علاقے میں انجام دئے جانے والے ترقیاتی کاموں سے واقف کروایا۔