کراچی ۔پاکستانکے سابق کپتان سرفراز احمد ٹسٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر بن گئے۔ سرفراز نے ٹسٹ میں اب تک 50 میچز میں 2743 رنز بنا لیے ہیں جس میں 3 سنچریاں اور 19 نصف سنچریاں بھی شامل ہیں۔قبل ازیں یہ ریکارڈ کامران اکمل کے نام تھا ۔