حیدرآباد ۔ 2 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : نووٹل ہوٹل میں منعقد نالاپور اسٹار انڈیا کے زیر اہتمام ایک تقریب میں سروجنا دیوی کو مس وشاکھا پٹنم 2025 سٹی ونر کا تاج پہنایا گیا ۔ سروجنا دیوی نے اپنی شفقت ، ذہانت اور خوبصورتی کے لیے جانی جاتی ہے ۔ انہوں نے ججوں کو متاثر کیا اور انہیں یہ خطاب حاصل ہوا ہے ۔ شہر کی فاتح کے طور پر ڈاکٹر سروجنا کو اب گوگل پر مس وشاکھا پٹنم 2025 کے طور پر دکھایا جائے گا ۔ قومی سطح پر گرینڈ فائینل جئے پور میں منعقد کیا جارہا ہے جہاں پر ریاست سے ٹاپ تین مقابلہ کرنے والے ٹائیٹل کے لیے مقابلہ کریں گی ۔۔ ش