سرپور ٹاون۔سرپور ٹاون سے ریاست مہاراسٹرا کو جانے والی آر اینڈ بی سڑک پر موٹر سائیکل اور ریاست مہاراشٹر سے تلنگانہ کو آنے والی موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہونے پر دونوں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے,۔اس کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے مقامی عوام کے تعاون سے موٹرسائیکل کے حادثے میں زخمی ہونے والوں کو مقامی دوا خانے میں شریک کیا جائے, مقامی ڈاکٹروں نے علاج کرنے کے بعد حادثے میں زخمی ہونے والوں کی حالت تشویشناک ہونے پر منچریال کے خانگی دواخانوں کو منتقل کیا گیا, ڈاکٹروں نے ایک کی حالت تشویشناک بتائی ہے۔