سرپور ٹاون۔سرپور ٹاون میں رکن اسمبلی کونیرو کونپا کی جانب سے سرپور ٹاون کے تالاب میں منی ٹینک بینٹڈ کی تعمیر کرتے ہوئے گوتم بدھ کے مجسمہ لگانے کے تعمیراتی کاموں کا ضلع کلکٹر راہول راج نے رکن اسمبلی کونیرو کونپا کے علاوہ مقامی قائدین منڈل پریشد معاون رکن سید خضر حسین، ڈپٹی سرپنچ ٹوٹا مہیش، رکن گرام پنچایت محمد عفت حسن کے علاوہ دلت قائدین کے ساتھ مل کر ڈسٹرکٹ کلکٹر راہول راج نے سرپور ٹاون کہ تالاب میں گوتم بدھ کے مجسمہ کو لگانے سے متعلق تفصیلی طور پر جائزہ لیا۔ اس کے علاوہ منی ٹینک بینٹڈ کے تعمیراتی کاموں کا بھی تفصیلی طور پر جائزہ لیا۔