کلواکرتی ۔کلواکرتی مادھارم ضلع کی
طالبہ جاسمین ولد محمد قاسم نے سال آخر کے دسویں جماعت میں بہترین نشانات حاصل کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی پھر انہوں نے باسر ٹریبل آٹی کیلئے امتحان لکھتے ہوئے شاندار نمبرات سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنی سیٹ پکی کرلی جس پر مقامی عوام نے جہاں انکا مالی تعاون کیاوہیں پراسکول میں اساتذہ کی موجودگی میں انکی گلپوشی کرتے ہوئے انکی ہمت افزائی کی گئی اور تعلیمی میدان میں ترقی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارکیاگیا۔
