سرکاری اسکیمات سے استفادہ کرنے کا مشورہ

   

یلاریڈی ۔ ریاستی حکومت کی جانب سے تشکیل دئے گئے فلاحی اسکیمات سے عوام کو استفادہ کرنے پر کسان بندھو اسکیم ہفتہ اتسو میں شرکت کرتے کہا کہ ریاستی اسکیمات کی تشریح کرتے ہوئے عوام تک پہونچائی جایء ۔ اس موقع پر ہفتہ اتسو کی رنگارنگ تقاریب منعقد کی گئیں ۔ اس موقع پر منڈل پریشد صدر روی زیڈ پی ٹی سی راما دیوی ، نائب صدر ایم نرسملو ، سی ڈی سی چیرمین مہیندر ریڈی ، سرپنچ سنجیلو اور رویندر ریڈی ، منگاریڈی ، راجو ، سائی ریڈی ، گوپال راؤ ، سنجیوا ریڈی اور دوسرے موجود تھے ۔