سرکاری ملازمتوں پر آج دفتر سیاست میں پروگرام

   

حیدرآباد ۔ 16 نومبر (سیاست نیوز) گریجویٹ امیدوار بی اے، بی کام، بی ایس سی یا پروفیشنل گریجویٹ بی ای، بی ٹیک، بی فارمیسی کئے امیدوار کیلئے ریاستی حکومت کے سدرن یاڈر کے جونیر اسسٹنٹ کمپیوٹر آپریٹرس کے 500 جائیدادوں پر تقررات ہیں اور مرکز کے گریجویٹ لیول امتحان کے ذریعہ مختلف حکومت ہند کے محکمہ جات میں سیکشن آفیسرس کے پوسٹ میں 52 ہزار روپئے پے لیول ہے اس کیلئے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر آج اتوار 17 نومبر کو 11 بجے تا 2 بجے دن گائیڈنس پروگرام ہے اور جو فارم داخل نہ کئے ان کیلئے سہولت ہے۔ اسنادات زیراکس فوٹو کے ساتھ رجوع ہوسکتے