حیدرآباد : تلنگانہ میں ریاستی حکومت 50 ہزار جائیدادوں پر تقررات کیلئے بہت جلد اعلامیہ جاری کرنے والی ہیں۔ اس ضمن میں انٹر امیدوار پولیس کانسٹیبلس کیلئے ڈی ایڈ، بی ایڈ امیدوار ٹیچرس پوسٹ کیلئے تیاری شروع کردیں۔ دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر اردو جنرل نالج اور تلنگانہ کے کتب گائیڈنس حاصل کرسکتے ہیں اور متلاشیان روزگار اپنا نام درج رجسٹرڈ کرواسکتے ہیں۔