سرکاری ملازمین کو ڈی اے کی منظوری

   

حیدرآباد 2 دسمبر: ( سیاست نیوز ) : الیکشن کمیشن نے سرکاری ملازمین کو ڈی اے جاری کرنے منظوری دیدی ۔ حکومت نے زیر التواء ڈی اے جاری کرنے انتخابات کے دوران کمیشن سے اجازت طلب کی تھی ۔ تلنگانہ میں پولنگ مکمل ہونے کے بعد کمیشن نے حکومت کو سرکاری ملازمین کو ڈی اے جاری کرنے کی منظوری دی ہے۔ن