سریش ریڈی پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن مقرر

   

حیدرآباد۔ تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے لیڈر و رکن راجیہ سبھا کے آرسریش ریڈی پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن بنائے گئے ہیں۔مسٹرریڈی راجیہ سبھا کے ان 28اراکین میں سے ایک ہیں جن کو کمیٹی میں شامل کیاگیا ہے۔سریش ریڈی متحدہ آندھرا پردیش اسمبلی کے سابق اسپیکر بھی رہ چکے ہیں۔