سرینگر میونسپل کارپوریشن کے میئر کا آج ہوگا انتخاب
سرینگر: آج سرینگر میونسپل کارپوریشن کے میئر کا انتخاب ہوگا، اس سے پہلے یہ انتخاب 14 جولائی کو ہونا تھا، میئر کے عہدے کےلیے عمران اور جنید کے درمیان براہ راست مقابلہ ہے۔
مزید جاننے کےلیے دیکھیں یہ ویڈیو۔
