سرینگر ۔29؍اگست ( ایجنسیز ) سرینگر میں آج ایک طیاریہ کی ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی تاہم اس حادثہ میں کوئی نقصان نہیں ہوا ۔اسپائس جیٹ کے طیارے نے کی ہنگامہ لینڈنگ جس میں تمام مسافرین محفوظ رہے۔ بتا یا گیا ہے کہکیبن میں ہوا کے دباؤ میں کمی کی وجہ سے کئی مسافر ہوئے بے ہوش ہوگئے تھے۔