سرینگر میں ہنوز نماز جمعہ کی ادائیگی نہیں

   

وادیٔ کشمیر میں سرینگر کی مشہور درگاہ حضرت بلؒ کا منظر جہاں 21 مئی کو بھی نماز ادا نہیں کی جاسکی کیوں کہ حکام نے کورونا وائرس تحدیدات کے سبب مسلمانوں کو اجتماعات سے روک رکھا ہے۔ وادیٔ کشمیر میں پازیٹیو کیسوں کو روکنے کی کوشش کی جارہی ہے۔