اسلام آباد : پاکستان نے سرینگر ۔ شارجہ فلائیٹس کیلئے اپنے فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے ۔ سابق چیف منسٹر جموں و کشمیر عمر عبداللہ نے کہا کہ پاکستان کے فیصلہ بدبختانہ ہے ۔ ہندوستان نے کافی جتن کے ساتھ سرینگر سے شارجہ کیلئے فلائیٹ کا استعمال کیا ہے ۔
