سری سیلم پراجیکٹ سے پانی چھوڑاگیا

   

حیدرآباد۔24؍اکٹوبر ( یواین آئی ) سری سیلم پراجیکٹ میں پانی کے بہاؤ کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد ایک دروازہ کو 10 فیٹ تک اٹھاکر پانی نچلے علاقوں میں چھوڑاگیا۔اس پراجیکٹ میں ایک لاکھ 55 ہزار997کیوزک پانی کا بہاو درج کیاگیاجس کے بعد ایک دروازے سے 93ہزار689کیوزک پانی کو چھوڑا گیا۔اس پراجکٹ کی مکمل سطح آب 885 فیٹ کے برخلاف 884فیٹ درج کی گئی۔