کولمبو ۔ 8 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا میں 9 ہندوستانیوں کو ویزے کے بغیر وہاں قیام کرنے کی پاداش میں گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار شدہ تمام ملزمین 20 تا 25 سال کی عمر کے نوجوان ہیں۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ یہ نوجوان غیرقانونی طور پر سری لنکا میں مقیم ہیں۔