٭ سری لنکاکی نئی حکومت نے کہا ہے کہ وہ پیشرو حکومت کے چینی کمپنی کو ہمبنٹوتا پورٹ لیز پر دینے کے معاہدہ کو واپس لینا چاہتی ہے۔ سابق وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے نے 2017 میں 1.1بلین ڈلر کے عوض چائنا مرچنٹس پورٹ کو 99 برسوں کیلئے لیز پر دینے سے اتفاق کیا تھا۔ موجودہ وزیر اعظم مہیندر راجہ پکسے کے معاشی مشیر اجیت نیورڈ کابرال نے بتایا کہ ہم چاہتے ہیں کہ وہ یہ لیز کا معاہدہ واپس کردے۔