سری لنکا کے پہلے مصنوعی سیارے راون ۔ 1 کی مدار میں کامیابی تنصیب

   

Ferty9 Clinic

کولمبو ۔ 20 جون (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا نے اپنے اولین مصنوعی سیارے راون ۔ 1 کو آج کامیابی کے ساتھ اپنے مدار میں نصب کردیا۔ توقع ہیکہ یہ مصنوعی سیارہ سابقہ بے ثمر مہمات کی جو سابقہ مصنوعی سیاروں کی ہیں، مکمل کرے گا بشمول سری لنکا اور مضافاتی علاقہ کی خلاء سے تصویریں لے گا۔ اس سے توثیق ہوجائے گی کہ مصنوعی سیارے کی بلندی مستحکم ہے یا پھر وہ بیرونی اشیاء کے زیراثر ہے۔ اس کی اقل ترین عمر دیڑھ سال ہوگی لیکن توقع ہیکہ وہ پانچ سال تک بھی کارکرد رہے گا۔