سری نرسنگ کلاتھ ایمپوریم کی 57 ویں سالگرہ / پیشکش

   

حیدرآباد ۔ 5 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : سری نرسنگ کلاتھ ایمپوریم پرائیوٹ لمٹیڈ کی جانب سے اس کی 57 ویں سالگرہ کے موقع پر 9 فروری تک تمام اسٹاک پر گاہکوں کو سیدھے 20 فیصد ڈسکاونٹ کی پیشکش کی جارہی ہے ۔ پٹو ساڑیاں ، سلک اور فینسی ساڑیاں ، بغیر سلے ٹس / تیار سوٹس ، کرتیاں ، مکس میاچ اور بہت کچھ یہاں کی خصوصیات میں ہیں ۔ اس پروگرام کے تحت مسٹر سنجئے کمار سنگھانیا منیجنگ ڈائرکٹر سری نرسنگ کلاتھ ایمپوریم نے اپنے گاہکوں اور بہی خواہوں سے اظہار تشکر کیا اور تمام اسٹاف کی ستائش کی ۔۔