راجستھان کے پرتاپ گڑھ میں ایک عورت کو اس کے ٹخنوں پر آہنی بیڑیوں کے ساتھ ڈسٹرکٹ کلکٹریٹ کے دفتر کو لایا گیا۔ اُس نے دعویٰ کیا کہ اس کے شوہر اور سسرال نے اسے باندھے رکھا۔ سسرالی رشتے داروں نے اس کا ریپ بھی کیا ہے۔