سشیل چندرا بنے انڈیاء کے نئے الیکشن کمشنر ، صدر جمہوریہ کی منظوری

,

   

ائی ار ایس کے سابق افیسر سشیل چندرا کو جمعرات کے دن نیا الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا ہے ، وہ ۱۹۸۰ بنچ کے افیسر ہیںء ذرائع کے مطابق انکی تقرری کا اعلان باضابطہ طور پر جلد ہی کیا جائے گا ۔انکی تقرری کا صدر جمہوریہ کی طرف سے تقرری ملی ہے ، پچھلے سال انکو ایک سال کی توسیع دی گئی تھی جو اس سال کی مئی تک تھی ۔
انکی تقررری عہدے کا چارج سنبھالنے کے دن سے شروع کی جائے گی ، اے پی راو کے دسمبر میں سبکدوش ہونے اور سنیل اڑوڑہ کو چیف بنانے کے بعد تین رکنی بنچ کی ایک سیٹ خالی ہو گئی تھی جو سشیل چندرا کی تقرری سے پوری کی گئی ، انہوں نے حال ہی میں کہا تھا کہ نوٹ بندی کی وجہ سے اسیسمنٹ ائیر ۱۹۔۲۰۱۸ دائر ہونے والے انکم ٹیکس ریٹرن میں گذشتہ سال سے اب تک ۵۰ فیصد کا اضافہ ہوا ہے ، انہوں نے بتایا کہ انکم ٹیکس محکمہ نے اب تک ۴۲ کڑوڑ بین جاری کئے ہیں جن میں ۲۳ کڑوڑ لوگوں نے ہی پین سے ادھار جوڑا ہے انہوں نے افسوس ظاہر کیا کہ ۱۲۵ کڑوڑ کی آبادی اور سات اشاریہ پانچ فیصد کے اقتصادی اضافہ شرح والے ملک میں صرف ایک سو پچاس لاکھ ریٹرن میں انکم ایک کڑوڑ سے زیادہ دکھائی دے رہے ہیں۔