سعودیہ میں وزٹ اورٹرانزٹ ویزوں کے نئے طریقہ کار

   

ریاض : سعودی عرب میں وزٹ اور ٹرانزٹ ویزوں کے نئے طریقہ کار کی منظوری دیدی گئی ہے۔اس حوالے سے جدہ میں سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا، جہاں اس کی منظوری دی گئی۔ سعودی کابینہ کے مطابق پاسپورٹ پر اسٹیکر کے بجائے ای۔ویزا جاری ہوگا جس پر کیو آر کوڈ ہوگا۔