سعودی آرامکو میں 10% کی گراوٹ

   

ریاض ۔ 9 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سعودی اسٹاک مارکٹ جسے خطہ کی اعظم ترین مارکٹ تصور کیا جاتا ہے، پیر کے روز ٹریڈنگ کے وقت 9.2 فیصد گراوٹ دیکھی گئی جبکہ سعودی کی مستحکم ترین سمجھی جانے والی تیل کمپنی آرامکو میں 10% کی گراوٹ آئی جس کے بارے میں کہا جارہا ہیکہ اوپیک اور اس کے دیگر حلیف کورونا وائرس سے متاثرہ تیل صنعت کی پیداوار میں کمی کرنے کیلئے کوئی معاہدہ پر پہنچ سکے تاکہ نقصانات کی پابجائی کی جاسکے۔