٭ پیرس : فرانس میں ایک مزدور کو محافظ کے ہاتھوں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے والے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی بہن کو 10 ماہ معطل سزائے قید اور جرمانہ کی سزاء سنائی گئی ہے۔