سعودی عرب میں شہریوں اور غیر ملکیوں کو اہم ہدایت

   

ریاض : سعودی عرب کی وزات صحت نے مملکت کے تمام ریجنز کے ملکی وغیر ملکی رہائشیوں کے لیے اہم ہدایت جاری کر دی ہے ۔ سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے ملک بھر میں موسمی تبدیلی کے ساتھ ہی بیماریوں سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی مہم شروع کر دی گئی ہے ۔