سعودی عرب میں کورونا کے تقریباً چار ہزار نئے معاملے

,

   

ریاض۔ سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3943 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرین کی کل تعداد 186436 ہوگئی ہے۔سعودی عرب کی وزارت صحت نے پیر کے روز ٹوئٹر پر یہ اطلاع دی۔ ٹوئٹ کے مطابق سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ۔ 19 سے 48 لوگوں کی موت ہونے سے اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 1599 ہوگئی ہے ۔ ملک میں اب تک کورونا کے 128000 سے زیادہ مریض مکمل طور پر ٹھیک ہوچکے ہیں۔سعودی عرب میں 17 جو کو کورونا انفیکشن کے سب سے زیادہ 1919 نئے معاملے درج کئے گئے تھے۔