سعودی عرب میں یوگا کی حوصلہ افزائی

   

ریاض : اپنی نوعیت کے اولین فیصلہ میں سعودی عرب نے سرکاری طور پر ’’یوگا پرٹوکول‘‘کا اعلان کیا اور کہا کہ خلیجی ممالک میں یوگا کی سرپرستی سعودی عرب کی ذمہ داری ہوگی۔