سعودی عرب کے علاوہ خلیجی ممالک میں چاند نظر نہیں آیا۔ ہفتہ کو روزہ اور اتوار کو عید ہوگی۔

,

   

دبئی: متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا کہ امارات میں آج چاند نظر نہیں آیا۔لہذا ہفتہ کو 30 رمضان المبارک ہوگا اور اتوار 24 مئی کو یکم شوال عیدالفطر ہوگی۔

علاوہ ازیں یواے ای کے علاوہ سعودی عرب، عراق، قطراو رجارڈن میں بھی چاند نظر نہ آنے کی اطلاعات ملے ہیں۔ ان ممالک میں بھی اتوار کوروزہی عید ہوگی۔