سعودی عسکری اتحاد کے یمن میں تازہ حملے

   

ریاض: سعودی عسکری اتحاد نے یمن میں فعال ایران نواز حوثی باغیوں پر تازہ حملے کیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ان شیعہ باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پر کیے گئے مبینہ ڈرون حملوں کے جواب میں فضائی کارروائی کی گئی۔