ریاض: سعودی نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید الخریجی سے جمعرات کو وزارت کے ہیڈکوارٹر میں شام کے سفیر سے ملاقات کی۔مملکت کے سرکاری خبر رساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید الخریجی سے شام کے سفیر ڈاکٹر محمد ایمن سوسان کے ساتھ ملاقات کے موقع پر مشترکہ دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
