سعودی وزیردفاع سےبرطانوی ہم منصب کی ملاقات

   

دمام : سعودی وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے برطانوی وزیرِ دفاع کی ملاقات ہوئی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات میں سعودی عرب اور برطانیہ کے اسٹریٹجک تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے عسکری اور دفاعی شعبوں میں دو طرفہ تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔