سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

,

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی 11 مارچ ( پی ٹی آئی ) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے آج دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔ وہ پیر کو ایک مختصر دورہ پر یہاں پہونچے تھے ۔ عادل الجبیر کا یہ دورہ تقریبا ساڑھے چار گھنٹوں کا تھا اور یہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب وہ چند دن قبل ہی اسلام آباد کا دورہ کرچکے ہیں۔