ریاض: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے امریکی ہم منصب مارکو روبیو سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور دو طرفہ سٹریٹجک شراکت داری پر بات چیت کی۔ دونوں نے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر تازہ ترین واقعات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
