سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آج انٹرویو

   


ریاض : سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن سلیمان کا 27 اپریل کو ویژن 2030 کے آغاز کے پانچ سال کی تکمیل اور کامیابیوں پر ایک انٹرویو رات 11 بجے سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی چینل اور عرب ٹی وی نٹورک کے دیگر اہم چیانلس پر ٹیلی کاسٹ ہوگا ۔ اس انٹرویو میں وہ ویژن 2030 کے پانچ سال کی کامیابیوں پر روشنی ڈالیں گے ۔