ریاض :سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے عراق کے وزیر اعظم مصطفی کاظمی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔بات چیت میں ولی عہد نے عراقی ریاست کے قیام کے سو سال پورے ہونے پر کاظمی کو خصوصی مبارک باد پیش کی۔دونوں شخصیات نے سعودی عرب اور عراق کے بیچ تعلقات کی صورتوں اور مختلف شعبوں میں تعاون کا جائزہ بھی لیا۔