سلیٹرگھریلو تشدد کے الزام میں گرفتار

   

سڈنی ۔آسٹریلیا کے نامور سابق کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گھریلو تشدد کے واقعہ پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر مائیکل سلیٹر کو مبینہ طور پر گھریلو تشدد کے واقعے پر گرفتار کیا گیا۔میڈیا کے مطابق مبینہ گھریلو تشدد کا واقعہ گزشتہ ہفتے پیش آیا جبکہ گرفتاری آج صبح کی گئی ہے۔ مائیکل سلیٹر سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔