سل فون سارقین گرفتار

   

حیدرآباد : /4 جنوری (سیاست نیوز) ایل پی نگر پولیس نے سیل فون رہزنوں کی دو رکنی ٹولی کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضہ سے ایک لاکھ روپئے مالیتی سیل فون ضبط کرلیا ۔ ایل بی نگر پولیس کے مطابق 20 سالہ بی گنیش ساکن میرپیٹ اور 19 سالہ ایل حسن عرف ابو ساکن میرپیٹ کو گرفتار کرلیا ۔ ع