سماجی و معاشی عدم مساوات اور مسلمانوں کو درپیش چیالنجس پر پروفیسر امیتابھ کنڈو کا سید خلیل اللہ حسینی میموریل لکچر

   

حیدرآباد ۔ 5 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : کل ہند مجلس تعمیر ملت کے زیر اہتمام ’ سماجی و معاشی عدم مساوات اور ہندوستانی مسلمانوں کو درپیش چیالنجس ‘ کے موضوع پر ہفتہ 8 فروری کو شام 7 بجے فیڈریشن آف چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری ریڈہلز کے آڈیٹوریم میں پروفیسر امیتابھ کنڈو ’ سید خلیل اللہ حسینی میموریل ‘ لکچر دیں گے ۔۔