سیتاپور ۔ سماج وادی پارٹی کے قائد اعظم خان اور ان کے فرزند کووڈ پازیٹیو پائے گئے ہیں جو اس وقت سیتاپور کی جیل میں ہیں۔ 13 قیدیوں کی
RT-PCR رپورٹ پازیٹیو آئی جن میں اعظم خان بھی شامل ہیں۔ جیل کے سپرنٹنڈنٹ آر ایس یادو نے بتایا کہ اعظم خان اور ان کے فرزند عبدالاعظم خان کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔