سمندری مصنوعات کی برآمدات کو فروغ دینے معاہدہ

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی:سمندری مصنوعات کے برآمدات کے فروغ کی اتھاریٹی اور قومی کوآپریٹو ترقی کارپوریشن نے سمندری مصنوعات کے برآمدات کو فروغ دے کر لوگوں کو بہتر قیمت مہیا کرنے کیلئے مختلف پروگراموں میں تال میل قائم کرنے کیلئے ایک معاہدہ کیا ہے ۔ایم پی ای ڈی اے کے صدر کے ایس شری نیواس اور این سی ڈی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر سندیپ کمار نائک نے کل شام کوچی میں مفاہمت نامے پر دستخط کئے۔