سمیت غذا سے 50 افراد متاثر

   

حیدرآباد۔ سیری لنگم پلی کے علاقہ گولی دوڈی میں واقع سوشیل ویلفیر اسکول میں سمیت غذا سے 50 افراد متاثر ہوگئے۔ قئے و دست کی شکایت پر 25 افراد کو کانٹیننٹل ہاسپٹل منتقل کیا گیا ہے جبکہ دیگر کا آؤٹ پیشنٹ کی حیثیت سے علاج کرکے انہیں مکان روانہ کردیا گیا ہے۔