نئی دہلی : سی بی آئی جس نے آرین خان کیس میں این سی بی کے سابق ممبئی زونل چیف سمیر وانکھیڈے اور چار دیگر کے خلاف کئی ریاستوں میں 29 مقامات پر دھاوے کئے، اسے بعض اہم دستاویزات حاصل ہوئے ہیں۔ سمیر اور دیگر پر آرین کو بچانے کیلئے شاہ رخ خان کی فیملی سے 25 کروڑ روپئے کے مطالبہ کا الزام ہے۔
