سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ پھر کام کریں گی دیپکا پڈکون

   

ممبئی: بالی ووڈ کی ’ڈمپل گرل‘ دیپیکا پڈکون فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ پھر سے کام کرتی نظر آ سکتی ہیں دیپکا پڈکون، بھنسالی کے ساتھ ’گولیوں کی راس لیلا: رام لیا، باجی راؤ مستانی اور پدماوت میں کام کر چکی ہیں دیپیکا ایک بار پھر سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ کام کر سکتی ہیں سنجے لیلا بھنسالی ان دنوں عالیہ بھٹ کے ساتھ ’گنگو بائی کاٹھیاواڑی‘ بنا رہے ہیں۔ سنجے لیلا بھنسالی کا اگلا پروجیکٹ ’بَیجو باورا ہے۔یہ فلم سنہ 1952 میں میں بنی بَیجی باورا کی ریمیک ہے۔