سنگارینی ورکرس کے مسائل حل کرنے چیف منسٹر کا تیقن

   

حیدرآباد۔/18ستمبر، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے آج واضح کہا کہ ان کی حکومت سنگارینی ورکرس کے تمام مسائل کو حل کرنے کیلئے تیار ہے۔ انہوں نے سنگارینی کے سی ایم ڈی سریدھر کو ہدایت دی کہ وہ ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی و ارکان کونسل کا خصوصی اجلاس طلب کریں۔