سنگاپور ایرپورٹ کے برہم ملازم نے بیاگس کے Tags نکال دیئے

   

٭ سنگاپور کے چنگائی ایرپورٹ پر بیاگیج کی معاملت کرنے والے ایک ملازم کو 20 دنوں کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ اس پر تقریباً (300) بیاگس کے
Tags
کو نکالنے کا الزام ہے۔ اس نے زائد عملہ کی درخواست کی تھی جس کو نظرانداز کردیا گیا جس پر برہم ہوکر اس نے بیاگوں سے ٹیاگ نکال دیئے۔ اس غلطی کیلئے دو ایرلائنس کمپنیوں کو (221) مسافرین کو (22) لاکھ روپئے سے زائد معاوضہ ادا کرنا پڑا جو (42) ہزار سنگاپور ڈالرس کے مساوی ہے۔