سنگا ریڈی ٹی این جی اوز ملازمین کی دامودر راج نرسمہا وزیر صحت سے ملاقات

   

سنگاریڈی۔ 17 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سنگاریڈی ضلع ٹی این جی اوز کے صدر جاوید علی اور ضلع اسوسی ایشن کے قائدین نے ریاستی وزیر صحت دامودر راجنرسمہا کی شال پوشی کی اور مبارکباد پیش کی اس موقع پر ٹی این جی اوز کے ضلع سیکرٹری روی سری کانت، وینکٹ ریڈی، سرینواس، خاجہ غوس ہاشمی، نرسملو، مانکیم، کونڈالو، نرملا راج کماری اور دیگر موجود تھے۔