سنگھو بارڈر پرآج 80 تنظیموں کی اہم میٹنگ

   

نئی دہلی :مودی حکومت اور کسان تنظیموں میں 6 دور کے ناکام مذاکرات ہو چکے ہیں ۔ جمعہ کو سنگھ بارڈر پر 80 کسان تنظیموں کا اجلاس ہوگاجس میں 4جنوری کے اجلاس کے ایجنڈہ کو قطعیت دی جائے گی۔